کیوں سردیوں کیلئے کھادی سب سے زیادہ پائیدار کپڑوں میں سے ایک ہے جس پر ابھی غور کرتے ہیں جو کبھی پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کی علامت تھا.
کھادی نے ہماری قوم کی تاریخ میں ایک اہم کردار ادا کیا.
سردیوں کا کھادی پیور سوتی دھاگے سے بنایا جاتا ہے اسی لیے یہ کپڑا انتہائی گرم نرم و ملائم اور آرام ده ہے۔
شدید سرد علاقوں میں مقبول ہے میرا یہ دعویٰ ہے کہ جو سردیوں میں ایک دفعہ یہ کپڑا استعمال کر لے وہ اسی کا ہو کے ره جاتا ہے۔
کپاس کے علاوہ اس کے دھا گے میں کسی کیميکل یا پلاسٹک کو شامل نہیں کیاجاتا اس لئے یہ مکمل قدرتی کپڑا ہے جسکو پہن کر ایک نیچرل احساس ہوتا ہے جيسے کپڑا جسم کو سہلا رہا ہو، یہ ہر بار دُھلنے پر مزید نکھر جاتا ہے۔
جِلد کے مسائل سے دوچار افراد کو ہر موسم میں سوتی کپڑا ہی استمال کرنےکا مشورہ دیا جاتا ہے اِس کے علاوہ جو مرد خطان (کھدّر) پہنتا ہے قدیم حکمت کيمطابق وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوتا.
کھادی کا اس خطّے میں ایک تاریخی پسِ منظر ہے ہندوستانی رہنمائوں نے آزادی کی جدوجہد کے دوران بیرونی ٹیکسٹائل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے اپنے ملک کی قدیم کرافٹ روایات کو مقبول کیا جا سکے۔
اِسکی کی تاریخ دو ہزار سال پرانی ہے پر قائد اعظم محمد علی جناح کے دور میں بڑے پیمانے پر بننا شروع ہوا جب ہندوستانی رہنماؤں نے ایک تحریک کی بنیاد رکھی جسکا مقصد بیرونی مصنوعات کا استعمال کم کرنا تھا۔
جیسے ہی ہندستان میں ‘سودیشی موومنٹ’ شروع ہوئی ، غیر ملکی اشیاء کا استمعال چھوڑ دیا گیا ، جس کے نتیجے میں غیر ملکی ٹیکسٹائل کا متبادل پیدا ہوا۔
اگر آج بھی قوم اپنی مصنوعات استمال کرنا شروع کر دے تو لامحدود فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
ہندوستانی رہنماؤں کو یقین تھا کہ کھدّر کی فروخت لوگوں کی روز مرہ زندگی میں بہتر تبدیلیاں لاے گی جس سے مقامی لوگوں کیلئے روزگار پیدا ہوگا، انہوں نے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی کہ اپنے ورثے اور ثقافت کو قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے اسے فخر کے ساتھ پہنیں۔
‘کھادی روح’ کا مطلب ہے لامحدود صبر۔
کمالیہ شہر آج بھی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا میں اپنی اس پروڈکٹ کی وجہ سے جانا اور پہنچانا جاتا ہے۔
ہمیں فخر ہے کہ کمالیہ شہر آج بھی پوری دُنیا میں اپنی اس پروڈکٹ کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتا ہے۔
آپ عزیز و اقارب کو گفٹ کے طور پر بھی بھجوا سکتے ہیں۔
_ہمارے پاس کمالیہ کھدّر کی موسم سرما میں تمام اقسام مجود ہیں
Kamalia Khaddar khaddi since 1983 is introducing a wide range of natural yarn KHADDI fabric covering all seasons to promote the traditional trends. Kamalia Khaddar khaddi being a leading brand in KHADDI Textile owing its own production facility is supplying the products all over the world both online and outlet. We have evolved with the time presenting the best quality both summer and winter Khaddar durable pure cotton soft manufacturing with traditional craft techniques that is totally organic.
Kamalia Khaddi. All Rights are Reserved.